حیدرآباد، 16/ ستمبر (یواین آئی)تلنگانہ میں دریائے مانجرا پر تعمیر کردہ سنگورپروجیکٹ میں پانی کا شدید بہاو دیکھاجارہا ہے۔
منگل کی صبح تک اس میں ایک ہزار
کیوزک سے کم پانی کا بہاو دیکھاگیاتاہم منگل کی شب تک پانچ ہزار کیوزک پانی اس میں آگیا۔
مانجرا کے آبگیر علاقوں میں شدید بارش کے سبب آج صبح تک بہاو15000کیوزک یوگیا۔