the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 13 جنوری (یو این آئی) جاپان کے وزیراعظم سوگا یوشی ہیدے نے ملک میں کورونا وائرس معاملوں میں پھر سے اضافہ ہونے کے پیش نظر بدھ کے روز مزید سات علاقوں میں ایمرجنسی کی مدت اضافہ کر دیا ہے۔

جن ساتھ نئے علاقوں میں آئندہ سات فروری تک ایمرجنسی میں توسیع کی گئی ہے ان میں ٹوکیو کے شمال میں



اوساکا، آئیچی اور ٹوچیگی، وسطی جاپان کا گیفو، مغربی ہیوگو اور کیوٹو اور جنوب مغرب کا فوکو اوکا علاقہ شامل ہے۔

خبررساں ایجنسی کیودو نے کورونا وائرس رسپاس کے انچار ج وزیر یاسو توشی نشی مورا کے حوالے سے کہا ’’اگر ہم ایک ساتھ مل کر کام کرتے ہیں تو ہم یقینی طور پر متاثر لوگوں کی تعداد میں کمی لا سکتے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.