the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 2 جون (یو این آئی) راجیہ سبھا انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم میں بے گڑبڑی کے الزامات میں گھری کانگریس اپنوں کی مخالفت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکمت عملی کی وجہ سے کئی سیٹوں پر پھنستی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ راجستھان، مہاراشٹر اور ہریانہ میں ایک ایک سیٹ پر اس کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
راجیہ سبھا کی 57 سیٹوں کے لیے 10 جون کو انتخابات ہونے ہیں۔ کانگریس کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے تعلق سے پارٹی میں شروع سے ہی



مخالفت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ مخالفت مسٹر عمران پرتاپ گڑھی کی ہورہی ہے۔ کانگریس نے انہیں مہاراشٹر سے ٹکٹ دیا ہے۔ اس بارے میں، ریاستی کانگریس کی رہنما پارٹی صدر سونیا گاندھی کو بھی ایک سخت خط لکھ کر پوچھ رہے ہیں کہ کیا درباریوں کو بھی اسی طرح ٹکٹ دیا جاتا رہے گا۔ کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا اور نغمہ نے بھی مسٹر پرتاپ گڑھی کو ٹکٹ دیئے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ مسٹر کھیڑا نے کہا تھا کہ شاید میری تپسیا میں کوئی کمی رہ گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.