the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیوسٹن یکم ستمبر (رائٹر) ہاروے طوفان سے ریکارڈ سیلاب کی وجہ سے امریکہ کے ہیوسٹن علاقے کے ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ممکنہ طور پر ملازمین کی کمی سے حالات کے پیچیدہ ہونے کا اندیشہ ہے۔
کئی ہسپتال کے منتظمین نے اس معاملے پر ہیوسٹن میں جمعرات کو میٹنگ کی اور آنے والے دنوں میں اندازہ سے



زیادہ مریضوں کے علاج کے لئے آنے پر کس طرح سے ان کی دیکھ بھال میں تال میل ہو اس کو لے کر بحث کی۔
بےلور سینٹ لیوک میڈیکل سینٹر کے صدر گے نورڈ نے کہا، ’’ چونکہ لوگ اب باہر نکلنے کے قابل ہیں اور طوفان کے دوران شاید ان کی صحت کی دیکھ بھال نہیں ہو پائی ہے، ہم مصروف رہنا شروع کردیں گے‘‘۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.