: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 2 اکتوبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد میں وبائی امراض کے متاثرین کی اسپتالوں سے رجوع ہونے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ شہر کے مشہور گاندھی اسپتال،
عثمانیہ اسپتال اور فیور اسپتال کے آوٹ پیشنٹ شعبہ سے متاثرین کی بڑی تعد اور جوع ہو رہی ہے۔ ڈینگی ، ملیریا اور ٹائی فائیڈ جیسے امراض کی علامات کے ساتھ اسپتالوں سے یہ افرادر جوع ہو رہے ہیں۔