: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 3 اکتوبر (یو این آئی) سکندر آباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کے ہجوم میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ دسہرہ کے موقع پر شہر حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں مقیم
افراد اپنے آبائی مقامات پر اپنوں کے ساتھ چھٹیاں منانے کیلئے روانہ ہوئے۔ گزشتہ روز سے پرائیویٹ تعلیمی ادار اداروں نے بھی چھٹیاں دے دی ہیں اور طلباء بھی اپنے مواضعات روانہ ہوئے۔