حیدرآباد22اگست(یواین آئی)ریاست تلنگانہ کے بیشتر علاقوں میں ہوئی شدید بارش کے بعد کئی آبی پروجیکٹس کی سطح آب میں اضافہ ہوا۔
پُلی چنتلہ پروجیکٹ
میں پانی کے شدید بہاو کے بعد اس کے دروازے کھولتے ہوئے پانی چھوڑا گیا۔
عہدیداروں نے اس پروجیکٹ کے 6دروازے دو میٹر اونچائی تک کھولتے ہوئے پانی کو خارج کیا۔