: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا ہے کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ ملنے کے بعد مچھلیوں کی افزائش میں اضافہ ہوا ہے جبکہ
متحدہ آندھراپردیش میں آندھرا علاقہ سے مچھلی حاصل کی جاتی تھی- اب صورتحال بدل گئی ہے اور تلنگانہ کے لوگ بیرونی ممالک کو مچھلی سپلائی کرنے کے موقف میں آگئے ہیں-