: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 اپریل (یو این آئی) تیزی سے ترقی کرنے والے شہر حیدر آباد میں بجلی کی طلب بھی اسی شرح سے بڑھ رہی ہے۔ گریٹر حیدرآباد میں اوسطاً 2500 تا 3000 نئے
بجلی کے کنکشن لگائے جارہے ہیں جس کے نتیجہ میں، دس سالوں میں شہر میں بجلی کی کھپت دوگنی ہو گئی ہے۔ گریٹر حیدر آباد کے حدود میں بجلی کے کنکشنس میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔