the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،3 ستمبر (یواین آئی) ملک میں کورونا کی وبا کا انفیکشن تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار انفیکشن کے 83 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثرین کی تعداد 38.53 لاکھ کے پاس پہنچ گئی حالانکہ راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 68 ہزار سے زیادہ لوگ ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت



کی جانب سے جمعرات کو جاری اعدادو شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے ریکارڈ 83,883 نئے معاملوں کے ساتھ متاثرین کی تعداد 38,53,407 ہوگیا۔
کورونا متاثرین کی تعداد میں ہوا یہ اضافہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایک دن میں درج کی گئی سب سے بڑی تعداد ہے۔اس سے پہلے بھی 78,761 کا سب سےزیادہ روزانہ کے اضافے میں ہندوستان میں ہی 29 اگست کو ہوا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.