نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) ملک میں فعال معاملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 467 فعال معاملوں میں اضافہ ہوا اور اس بیماری کی وجہ سے چار
مریضوں کی جان چلی گئی ہے دریں اثنا، ملک میں کورونا ویکسینیشن جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7,673 افراد کو ویکسینیشن کی گئی ہے ملک میں اب تک 2,20,65,21,180 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔