چنئی، 2 اپریل (یواین آئی) انکم ٹیکس کے افسران نے جمعہ کو دروڑمونیترکژگم ( ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن کی بیٹی اورداماد کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے۔
محکمہ انکم ٹیکس کے ذرائع نے بتایا
کہ 25 سے زائد افسران تمل ناڈو میں محترمہ سینتھامرے نیلانگرائی کی رہائش گاہ ، دفتر اور ریئل اسٹیٹ فرم پر چھاپے جاری ہیں۔
چھاپے کے دوران مرکزی نیم فوجی دستوں کے اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔