حیدرآباد28جنوری(یواین آئی)دنیا کے سب سے بڑے گیان دھیان کے مرکز کا افتتاح منگل کو حیدرآباد میں رام چندرمشن اور ہارٹ فُلنیس انسٹی ٹیوٹ کے قیام کے 75سال کی تکمیل
کے موقع پر کیاگیا۔
اس سنٹر کو لالہ جی کملیش ڈی پٹیل کے نام معنون کیا گیا جو داداجی کے نام سے مشہور ہیں۔ یوگا گرو رام دیو کی موجودگی میں اس کا افتتاح عمل میں آیا۔