the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 6 اکتوبر (اعتماد) حیدرآباد کے علاقہ نامپلی میں حیدرآباد ریلوئے اسٹیشن کے قریب واقع انیس الغرباء عصری یتیم خانے کی جدید عمارت کا کل یعنی 7 اکتوبر 2023 کو افتتاح عمل میں آئیگا-
واضح رہے کے مجلس کی مسلسل نمائندگی پر اس عمارت کو منہدم کرکے جدید و عصری عمارت تعمیر کی گئی صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد مسیح اللہ خان نے کہا کہ 7 اکتوبرکو صبح 10 بجے نامپلی میں واقع انیس الغرباء عصری یتیم خانہ کی نئی عمارت کا 



افتتاح عمل میں آئے گا۔
اس افتتاحی تقریب میں صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی، کل ہند مجلس اتحاد المسلمین فلور لیڈر اکبرالدین اویسی ریاستی وزراء محمد محمود علی‘ کے تارک راما راؤ‘ ٹی ہریش راؤ‘ کے ایشور‘ انچارج سی ای او وقف بورڈ ایس خواجہ معین الدین ودیگر شرکت کریں گے۔
ایوان اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی کی نمائندگی پراس بلڈنگ کو 37 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.