: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 24 جنوری (یو این آئی) وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نو تعمیر شدہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ اسٹیٹ سکریٹریٹ کا افتتاح اپنی سالگرہ کے موقع پر 17 فروری کو 11.30 بجے تا
12.30 بجے دوپہر کریں گے- اس تقریب میں تمل ناڈو کے وزیراعلی ڈی ایم کے پارٹی کے صدر ایم کے اسٹالن، جھارکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورین بہار کے نائب وزیراعلی تیجسوی یادو ، شرکت کریں گے-