: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 18 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بہبودی پسماندہ طبقات جی کملا کرنے کہا ہے کہ کریم نگر میں دریائے مانیر پر تعمیر کردہ کیبل برج کا14 اپریل کو افتتاح کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا
کہ 224 کروڑ کے صرفہ سے شروع کردہ کام مکمل ہو گئے ہیں اور اپروچ روڈ کا کام اگلے ماہ کی 14 تاریخ یک مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جدید ترین تکنالوجی کے ساتھ تعمیر کیبل برج شہر کے لیے سیاحتی مرکز ہو گا۔