: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 جون (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق کے تارک را مار او نے شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ اہل میں تعمیر شدہ اسکائی واک کا افتتاح انجام دیا جو ملک کے طویل اسکائی واکس میں سے ایک ہے۔ اس کو 36 کروڑ 50لاکھ روپنے
کے صرفہ سے حیدر آباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمدا) کی جانب سے تعمیر کیا گیا ہے۔ ریاستی دار الحکومت حیدر آباد میں سب سے زیادہ ٹریفک والے علاقوں میں سے ایک اہل چوراہے پر را بگیروں کو سہولت پہنچانے کے لئے ای ای پراجکٹ کی تعمیر کی گئی ہے۔