the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پارلیمنی حلقہ حیدرآباد کے تحت بلدی ڈویژن نامپلی میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جسکی کل تخمینہ لاگت 76.23 کروڑ روپے تھی.

صدر مجلس نے اپنے دورہ کا آغاز علاقے جھروہ میں واقع رائل سی ہوٹل سے کیا، اور وہاں سے مختلف وارڈس میں پیدل دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا- مقامی



عوام نے صدر مجلس کا والہانہ استقبال کیا اور اپنی محبتوں کا اظہار کیا، جگہ جگہ صدر مجلس کی گلپوشی کی گئی-

مجلس کے نامپلی حلقہ سے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج نے صدر مجلس کو تکمیل شدہ کاموں سے واقف کروایا، محمد ماجد حسین سابق میئر حیدرآباد و کارپوریٹر مہدی پٹنم کے علاوہ حلقہ نامپلی سے تعلق رکھنے والے مختلف ڈیویژن کے کارپوریٹرس اورعوام کی کثیر تعداد اس دورہ میں موجود تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.