حیدرآباد10مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راونے واضح کیا ہے کہ پرانا شہرحیدرآبادکے بہادر پورہ فلائی اوور کا کام جلدمکمل کرلیاجائے گا اور آئندہ ماہ اس فلائی اوور کا
افتتاح کردیاجائے گا۔
انہوں نے اس مسئلہ کوریاستی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے کہاکہ گذشتہ چارسال سے اس فلائی اوور کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
کاموں کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ سے ان کی بدنامی ہورہی ہے۔