the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنڈی گڑھ، 5 نومبر (یو این آئی) ہریانہ پردیش کانگریس کمیٹی کی صدر کماری شیلجا نے مرکزی حکومت کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 روپے اور 10 روپے فی لیٹر کی تخفیف کو ناکافی قرار دیا ہے۔

یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مرکزی



حکومت ایندھن کی قیمتوں میں جتنی کمی کرکے تالیاں واہ واہی لوٹنا چاہتی ہے، اتنا اضافہ تو صرف اکتوبر کے مہینے میں ہی کیا گیا تھا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوام کو مہنگائی سے کی مار سے نجات دلانے کے لیے پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں مزید تخفیف کے ساتھ ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.