لکھنؤ:13مئی(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ جن غریبوں کے بھروسے کی بنیاد پر بی جے پی نے آج اقتدار کا اتنا بڑا محل کھڑاکیا ہے انہیں غریبوں کو نظر
انداز کرنا غیر انسانی عمل ہے۔
ایس پی سربراہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ" پہلے 15لاکھ کا جھوٹا وعدہ اور اب 20لاکھ کروڑ کا دعوی۔
اب کی بار تقریبا 133 کروڑ لوگوں کو 133گنا بڑے جملے کی مار۔