نئی دہلی، 2مئی (یو این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے لاک ڈاون کے چار مئی سے شروع ہونے والے تیسرے مرحلہ میں دہلی میں وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ کے
پیش نظر دہلی کو کوئی راحت نہیں ملنے والی ہے اور راجدھانی کے تمام اضلاع ’ریڈ زون‘ میں رکھے گئے ہیں۔
پیر سے لاک ڈاون کا تیسرا مرحلہ شرو ع ہوگا جو 17اپریل تک چلے گا۔