the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور ، 03 دسمبر (یو این آئی ) راجستھان اسمبلی انتخابات کی گنتی کے پہلے مرحلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امید وار 100 سے زیادہ سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں اور کانگریس کے امید وار تقریباً 80 سیٹوں پر آگے ہیں۔
ووٹوں کی گنتی کے پہلے مرحلے میں وزیر اعلی اشوک گہلوت جودھ پور کی سردار پورہ سیٹ پر پانچ ہزار سے زیادہ ووٹوں سے آگے ہیں، سابق وزیر اعلی و سند ھر اراجے تقریباً پانچ ہزار ووٹوں سے آگے ہیں ، وزیر



پرتاپ سنگھ کھچار یا واس اور راجندر سنگھ یاد و قریب ترین حریف بی جے پی امید وار سے آگے
چل رہے ہیں جبکہ سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ بتدائی رجحان میں آگے نہیں بڑھ سکے۔ اسمبلی اسپیکر ڈاکٹر سی پی جوشی چھ سے زیادہ ووٹوں سے پیچھے ہیں جبکہ کانگریس کے ریاستی صدر گووند دو تا سرا آگے ہیں۔ اس کے علاوہ اپوزیشن لیڈر را جندر سنگھ راٹھور اور ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن ڈاکٹر ستیش پونیا اپنے قریبی حریف امید واروں سے نو ووٹوں سے پیچھے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.