: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،30اگست (یو این آئی)دہلی کی شاہی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج یہاں نماز جمعہ قبل عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس وقت انتہائی صبرآزما اور آزمائش سے بھرے دور سے گزررہے
ہیں ملک ایسے لمحات سے گزررہا ہے، جس میں ہر طبقے کے لوگ ذہنی الجھن میں مبتلا ہیں ہزاروں سال سے گنگا جمنی تہذیب کے اس آئینہ دار ہندوستان کادامن اس قدر وسیع رہا ہے کہ ہر مذہب کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔