the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ ملک میں بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے کام جاری ہے اور رواں مالی سال (2022-23) تک 18,000 کلومیٹر قومی شاہراہوں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا گیا ہے مسٹر گڈکری نے ٹویٹ کیا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر کے لیے قومی شاہراہیں تعمیر کی جا رہی ہیں اور



رواں مالی سال کے اختتام تک 18 ہزار کلومیٹر قومی شاہراہیں 50 کلومیٹر یومیہ کی ریکارڈ رفتار سے تیار کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ملک کا 2025 تک قومی شاہراہوں کا دو لاکھ کلومیٹر کا نیٹ ورک تیار کرنے کا ہدف ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پوری توجہ اس بات پر ہے کہ ملک میں عالمی معیار کی سڑکوں کی تعمیر کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جا سکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.