the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،8 ستمبر( یواین آئی) ریاست مہاراشٹر، آندھرا پردیش ، کرناٹک ، اترپردیش اور تمل ناڈو میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی ایکٹیو کیسزکے 62 فیصد مریض ہیں اور ان ہی ریاستوں میں بھی کورونا سے سب زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
آج وزارت صحت کی جانب منعقد پریس کانفرنس میں مرکزی صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے کہا کہ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں وائرس کے 5000 سے بھی کم فعال کیسز ہیں۔ لکشدیپ میں ابھی تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ



20 سے زیادہ ریاستیں اور مرکزکے زیر کنٹرول والے ایسے علاقے ہیں جہاں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز پانچ ہزار سے 20 ہزار کے درمیان ہیں۔ اب بھی صرف چند ریاستیں ایسی ہیں جہاں کورونا کے زیادہ کیسز ہیں اور ان ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد بھی زیادہ ہیں۔
ملک کے تقریباً 27 یعنی 85۔26 فیصد کیسزریاست مہاراشٹر میں ہیں۔ آندھرا پردیش میں 11.08 فیصد ، کرناٹک میں 10.98 فیصد ، اترپردیش میں 7.03 فیصد ، تمل ناڈو میں 5.80 فیصد کیسز ہیں۔ بقیہ ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں فعال کیسز کی شرح 38.26 فیصد ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.