the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی 30 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس اور اس سے متعلق معاملوں کی جانکاری کے تبادلے کے لئے مرکزی کنٹرول روم تشکیل دیا ہے۔
پارٹی نے پیر کو جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ کنٹرول روم کانگریس ہیڈکوارٹر سے آپریٹ کیا جائے گا۔
کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اس مرکزی کنٹرول روم کے کام کاج کا جائزہ لیں گے



اور ضروری ہدایات دیں گے۔ رکن پارلیمنٹ راجیو ساتوو، سابق رکن اسمبلی دیوندر یادو اور پارٹی کے سکریٹری منیش چتررتھ کو کووڈ۔19 کے پورے ملک سے جڑے معاملوں کے کوآرڈی نیشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
ریاستی کانگریس روزانہ مرکزی کنٹرول روم کو اپنے اپنے ریاستوں میں کرونا سے متعلق صورت حال، اس سلسلے میں ریاستی حکومتوں کی تیاریوں اور راحت کے کاموں وغیرہ کے سلسلے میں اپڈیٹ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.