گوہاٹی، 10 جون (یو این آئی) آسام میں بدھ کو کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 42 نئے معاملے سامنے آنے کے بعدمتاثرین کی تعداد 3092 ہو
گئی۔
ریاست کے وزیر صحت ڈاکٹر ہمنتا بسوا شرما نے ٹویٹر پر اس کی اطلاع دی۔
کورونا وائرس کے نئے معاملات میں نوگاؤں کے 19 اور کوکراجھار کے 16 معاملے شامل ہیں۔