لکھنؤ:08مارچ(یواین آئی)سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما و رام پور ایم پی اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ نے جعل سازی کے ایک معاملے میں آج ضمانت دے
دی۔
تاہم دیگر دو معاملے زیر التوار ہونے کے وجہ سے ابھی وہ جیل میں ہی رہیں گے۔
اعظم خان گذشتہ دو سالوں سے متعدد مقددمات میں سیتا پور جیل میں قید ہیں۔