حیدرآباد/23مئی(اعتماد) لوک سبھا انتخابات 2019 میں مجلس اتحادالمسلمین نے اس بار حیدرآباد کے علاوہ مہاراشٹراکے اورنگ آباد سے بھی امیدوار ٹہرایا- امتیاز جلیل کو بھی تک 331672 ووٹ ملے ہیں- جبکہ شیو سینا کے امیدوار Chandrakant Khaire چندرکانت
کو 336238 ووٹ ملے ہیں-
کانگریس اور این سی پی اتحاد کوپرکاش امبیڈکر کی قیادت میں ونچت بہوجن اگاری (وی بی اے )نے زبردست نقصان پہنچایا اور مہاراشٹر کے دیہی علاقوںمیں ووٹوں کی تقسیم درج کی گئی ،اورنگ آباد سے اگاڑی اور مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار امتیاز جلیل شیوسینا امیدوار سے بھاری ووٹوں سے آگے ہیں ۔