: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان 22فروری(یو این آئی)راجیہ سبھا ممبرعمران پرتاپ گڑھی آج راجستھان کے گھاٹ میکا گاؤں پہنچے اور ہریانہ کے بھیوانی میں جلاکر ہلاک ہونے والے ناصر اور جنید کے اہل خانہ سے ملاقات کی یہ واقعہ ہریانہ
میں پیش آیا، ملزمان مسلسل قانون کو چیلنج کر رہے ہیں متاثرہ خاندان انتہائی غریب ہے، میں جلد ہی وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت جی سے مل کر تفصیل سے بات کروں گا اور متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے مزید کوششوں پر زور دوں گا۔