the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،7 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی کا پیغام اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی طرف سے بھیجی گئی چادر کو لے کر آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی اور ان کے ساتھ راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، انچارج سیکرٹری جنرل اجے ماکن خواجہ غریب نواز کے دربار اجمیر درگاہ پہنچے۔
اس موقع



پر درگاہ کے صحن میں کانگریس رہنما عمران پرتاپ گڑھی نے سونیا گاندھی کا پیغام پڑھ کر ملک کی خوشحالی، ترقی اور امن وامان کے لیے دعائیں کی۔ اس موقع پر ریاستی کانگریس کے صدر گووند ڈوٹاسرا، کابینہ وزیر صالح محمد، وقف بورڈ کے چیئرمین خانو خان، ایم ایل اے حاکم علی، راجستھان اقلیتی چیئرمین عابد کاغذی اور سماجی کارکن ایم ڈی چوپدار نے چادر کے ساتھ شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.