: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد ، 30 اگست (یو این آئی) سائفر معاملے میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خاں کی عدالتی حراست میں تیرہ ستمبر تک توسیع کردی گئی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپرٹنڈنٹ جیل اٹک کے دفتر
میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی عدالتی عملے، ایف آئی اے حکام اورپی ٹی آئی وکلا کی موجودگی میں چیئرمین پی ٹی آئی کوخصوصی عدالت کے جج کے روبروپیش کیا گیا۔