the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاہور/6جنوری(ایجنسی) پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین اور پاک کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی خفیہ طور پر تیسری شادی میڈیا میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عمران خان نے یہ شادی نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو لاہور میں کی تھی ۔ تاہم عمران خان کی نئی دلہن کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات نہیں ہے ، بلکہ میڈیا رپورٹس میں صرف اتنا



بتایا گیا ہے کہ ان کی دلہن وہ خاتون ہیں ، جن کے پاس وہ روحانی رہنمائی کے لئے جایا کرتے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ عمران خان کی یہ تیسری شادی ہے ۔ عمران خان نے سب سے پہلے جمائمہ سے شادی کی تھی اور یہ شادی نو سال تک چلی تھی اور اس کے بعد پھر 2004 میں ان دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد عمران خان نے 2015 میں ریحام خان سے شادی کی ، مگر یہ شادی بھی زیادہ دنوں تک نہیں چل سکی اور محض 10 ماہ میں ہی طلاق ہوگئی ۔ اب ان کی تیسری شادی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.