: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 24 اکتوبر (یو این آئی) انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے پیر کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان کے خلاف دائر مقدمہ میں انہیں ضمانت دے
دی میڈیا رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ معاملے میں مسٹر عمران خان کو الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ہونے والے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں عدالت کا یہ فیصلہ آیا ہے۔