: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 19 اگست (یو این آئی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے درخواست دی ہے ’دی گارڈین‘ نے یہ خبر خان کے مشیر سید زلفی بخاری کے
حوالے سے دی اخبار کے مطابق، 71 سالہ مسٹر خان نے 1970 کی دہائی میں آکسفورڈ کے کیبل کالج سے سیاست، فلسفہ اور معاشیات کی تعلیم حاصل کی، اپنی کرکٹ ٹیم کے لیے کامیابی سے کھیلے اور 2005 سے 2014 تک یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ کے چانسلر رہے۔