the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 13 جنوری (یو این آئی) جیسے جیسے سنکرانتی تہوار قریب آتا جا رہا ہے، کئی افراد حیدر آباد سے اپنے آبائی مواضعات کو سنکرانتی منانے کیلئے جارہے ہیں۔ سٹی پولیس نے ایسے افراد کے مقفل گھروں میں چوری کی وارداتوں کو روکنے اور گھروں کو محفوظ بنانے



کے لیے حفاظتی اقدامات کے سلسلہ میں عوام کو چوکس کیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے عوام کو مشورہ دیا کہ اپنے قریبی پڑوسیوں کو اپنے سفری منصوبوں سے واقف کروائیں اور ان سے درخواست کریں کہ وہ آپ کے گھر پر نظر رکھیں، کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.