the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی اتحادی جماعتوں کی ایک اہم میٹنگ بدھ کو یہاں لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر ہو رہی ہے مسٹر



مودی کی صدارت میں ہونے والی میٹنگ میں اتحاد کی دوسری سب سے بڑی اتحادی پارٹی تیلگو دیشم پارٹی کے لیڈر این چندرابابو نائیڈو، جنتا دل یو کے نتیش کمار، لوک جن شکتی پارٹی ( ایل جے پی) کے چراغ پاسوان رام ولاس اور اتحاد کی جماعتوں کے قائدین شریک ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.