: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) ملک میں نئی حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی بدھ کو قومی دارالحکومت میں میٹنگ ہونے جا رہی ہے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی
ڈی پی) کے سربراہ این چندرا بابو نائیڈو بھی میٹنگ میں موجود رہیں گے اس کے ساتھ ہی شیو سینا کے سربراہ ایکناتھ شندے بھی میٹنگ میں شرکت کریں گے وزیر اعظم نریندر مودی لوک سبھا انتخابات 2024 کے نتائج کے اعلان کے ایک دن بعد ہونے والی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔