: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چینی ، 22 مارچ (یو این آئی) غیر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکمرانی والی ریاستوں کے نمائندوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے سی) کا ایک اہم اجلاس ہفتہ کو تمل ناڈو کے چنئی میں شروع ہوا۔ مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ آبادی کی پی سے بنیاد پر حد بندی کی وجہ سے ان ریاستوں
میں لوک سبھا کی نشستوں کی تعداد میں کمی متوقع ہے۔ مارچ کو تمل ناڈو میں حکمراں در اور منیتر اکز گم (ڈی ایم کے ) کی طرف سے بلائی گئی کل 5 جماعتی میٹنگ میں منظور کردہ قرار دادوں کے مطابق بلائی گئی یہ میٹنگ، تین وزرائے اعلیٰ، ایک نائب وزیر اعلیٰ، سابق وزرائے اعلیٰ اور 20 سے زیادہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔