: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 24 اکتوبر (یو این آئی) سعودی عرب میں سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ہشام ایس الجادھے نے گزشتہ روز ایک اہم اقدام کا افتتاح کیا، جس کا مقصد تشخیصی لیبارٹری
کے آلات تیار کرنا اور اسپتالوں میں 3Dپرنٹنگ کو فروغ دینا ہے سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس کا افتتاح ریاض میں گلوبل ہیلتھ ایگزیبیشن 2024 میں شرکت کرنے والے سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے پویلین میں کیا گیا۔