: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت بھارتی پراوین پوار نے بدھ کو کہا کہ ملک میں خاندانی منصوبہ بندی کا اثر نظر آ
رہا ہے اور آبادی استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے یہاں 'نیشنل فیملی پلاننگ سمٹ، 2022' کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر پوار نے کہا کہ ہندوستان نے متبادل سطح کی زرخیزی حاصل کی ہے۔