: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
فاربس گنج(بہار)23فروری (یو این آئی) سیمانچل کے خطے کو تعلیمی ہب اور زرعی صنعت کے لئے زرخیز قرار دیتے ہوئے موتی بابو انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی فاربسگنج کے پرنسپل اور سائنسداں ڈاکٹر راشد حسین نے
کہا کہ سیمانچل کے خطے میں تعلیمی اداروں اور زراعت پر مبنی صنعت کے بے پناہ امکانات ہیں لیکن علاقے کے اہل ثروت کی اس پر نظر نہیں ہے انہوں نے یہ بات یہاں گزشتہ شام علمائے کرام اور سرکردہ لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔