: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 21 مارچ (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بھیانک واقعے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوری امداد اور بحالی کے
اقدام جاری ہیں- انہوں نے کہا: اہم اس مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ واضح رہے کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے کادی پورہ گاوں میں گذشتہ روز آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک درجن سے زیادہ رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔