ملک کے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور حکومت کی طرف سے پائیدار ترقی کے لیے مضبوط انفراسٹرکچر کواس کاکریڈٹ دیا
نئی دہلی ،20دسمبر(یواین آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے عالمی چیلنجوں کے درمیان ہندوستان کی اقتصادی
طاقت اور ترقی کی ستائش کی ہے آئی ایم ایف نے اپنی سالانہ آرٹیکل IV مشاورتی رپورٹ میں کہا کہ ہندوستان ایک 'اسٹار پرفارمر'کے طور پر ابھرا ہے آئی ایم ایف نے اندازہ لگایا ہے کہ ہندوستان عالمی ترقی میں 16 فیصد سے زیادہ کا اپنا کردار ادا کرے گا۔