دہلی، 16 مئی (ذرائع) اس سال مانسون سیزن کی شروعات میں تھوڑی دیری ہوسکتی ہے،
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل 16 مئی کو جاری ایک بیان میں مانسون کے اس بار
کیرلا میں تھوڑی دیری کے ساتھ آنے کا امکان ہے اور یہ آنے والے 4 جون
کو ساحل کو
ٹکرا سکتا ہے، عام طور سے مانسون 1 جون کو کیرالا کے ذریعہ ہندوستان میں داخل ہوتا
ہے اس میں عام طور پر تقریبا سات دنوں کی دیری یا جلدی شامل ہوتی ہے محکمہ موسمیات
نے اپنے بیان میں کہا، اس سال کیرالا میں جنوبی ہند مانسون کے آنے میں تھوڑی دیری
ہونے کا امکان ہے-