the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 15 جون (ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے ہفتہ کو آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کے  حیدرآباد میں واقع رہائش گاہ لوٹس پونڈ کے سامنے غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیا۔ ان کی حفاظت کے لیے بنائی گئی غیر مجاز تعمیر عوام کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی تھی۔ جی ایچ ایم سی کے



عہدیداروں کے مطابق ان کے گھر کے باہر کے کمرے سڑک پر تھے اور متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد انہیں منہدم کردیا گیا۔ عمارتوں کو گرانے کے دوران شہری حکام کے ساتھ مقامی پولیس بھی موجود تھی۔
وائی ​​ایس آر سی پی لیڈر حال ہی میں پڑوسی ریاست آندھرا پردیش میں ٹی ڈی پی، بی جے پی اور جنا سینا اتحاد سے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہار گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.