حیدر آباد 26 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے اسٹیشن گھن پور میں کانگریس کے رکن اسمبلی کڈیم سری ہری نے دعوت افطار میں شرکت کی۔
انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دعوت
افطار مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے۔
انہوں نے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ روزے رکھنے والے مسلم بھائیوں کی زندگی میں نیا جوش و جذبہ پیدا ہو۔