: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ، 9 فروری (یو این آئی) انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی ایف آرسی) نے ترکی اور شام میں زلزلہ متاثرین
کی مدد کے لیے 20 کروڑ سوئس فرانک (21.7 کروڑ ڈالر) کی ضروری ابتدائی امدادکا تخمینہ لگایا ہے آپریشنز کوآرڈینیٹر جیویر کاسٹیلانوس نے یہ معلومات اسپوتنک کو دی۔