: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیواڑیہ (گجرات)، 31 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے اپنے تین روزہ دورے کے دوسرے دن پیر کو کہا کہ ناممکن کام بھی اس وقت ممکن ہو سکتے ہیں جب سب مل کر چلیں اور ساتھ مل
کر آگے بڑھیں آج ایکتا دیوس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا، ’’میں سال 2022 میں قومی اتحاد کے دن کو ایک خاص موقع کے طور پر دیکھتا ہوں یہ وہ سال ہے جب ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر چکے ہیں۔